• 9 مئی, 2025

میری امت کی مثال اس بارش کی سی ہے

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں:

مَثَلُ اُمَّتِی مَثَلُ المَطَرِ لَایُدرٰی اَوَّلُہ خیرُ ام اٰخِرُہ

(مشکوة کتاب الرقاق باب ثواب ھذہ الامة)

کہ میری امت کی مثال اس بارش کی سی ہے کہ جس کے متعلق معلوم نہیں کہ اس کا اول حصہ بہترین ہے یا آخری حصہ۔

پچھلا پڑھیں

اسکاٹ لینڈ میں جماعت احمدیہ کا قیام

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 23 مارچ 2022