• 17 مئی, 2024

ارشاد باری تعالیٰ

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔

اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰہُ فِیۡ لَیۡلَۃِ الۡقَدۡرِ ۚ﴿ۖ۲﴾ وَ مَاۤ اَدۡرٰٮکَ مَا لَیۡلَۃُ الۡقَدۡرِ ؕ﴿۳﴾ لَیۡلَۃُ الۡقَدۡرِ ۬ۙ خَیۡرٌ مِّنۡ اَلۡفِ شَہۡرٍ ؕ﴿ؔ۴﴾

(القدر:2 تا 4)

ترجمہ:ہم نے یقیناًاس (قرآن) کو ایک (عظیم الشان) تقدیروں والی رات میں اُتاراہے اور (اے مخاطب!) تجھے کیا معلوم ہے کہ یہ (عظیم الشان)رات جس میں تقدیریں اُترتی ہیں کیا شے ہے۔ یہ (عظیم الشان) تقدیروں والی رات تو ہزار مہینے سے بھی بہتر ہے۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 22 اپریل 2020

اگلا پڑھیں

Covid-19 اپ ڈیٹ (23 ۔اپریل 2020 ء)