• 10 جولائی, 2025

ایڈیٹر کی ڈاک

تاثرات۔ آراء۔ تجاویز

  • مکرمہ نادیہ مشتاق بٹ لکھتی ہیں۔

میں روزنامہ الفضل لندن آن لائن کا باقاعدگی سے مطالعہ کرتی ہوں۔میں آپ اور آپ کی ٹیم کے تمام اراکین کی غیرمعمولی کوششوں کو سراہتی ہوں۔ہر آرٹیکل ہی ماشاءاللہ لاجواب ہوتا ہے۔

  • مکرمہ روبینہ اظہر۔ہالینڈ لکھتی ہیں۔

روزانہ ہی روزنامہ الفضل لندن آن لائن کے بےحد علمی مضامین پڑھنے کے بعد share کرنے کو دل کرتا ہے۔بہت اچھی علمی و تربیتی کاوشیں ہر روز دیکھنے کو ملتی ہیں۔

  • مکرم انوار احمد انوار لکھتےہیں۔

روزنامہ الفضل لندن آن لائن ماشاءاللہ بہت اچھاجارہا ہے۔بہت علمی مضامین دیکھنے کو ملتے ہیں۔

  • مکرمہ بقعۃ النور۔جرمنی لکھتی ہیں۔

مختلف نوع کے مضامین پڑھ کرعلم،ایمان اور عرفان میں اضافہ ہوتاہے۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 22 اپریل 2020

اگلا پڑھیں

Covid-19 اپ ڈیٹ (23 ۔اپریل 2020 ء)