• 13 جولائی, 2025

چھوٹی مگر سبق آموز بات

دلوں کی ویران زمینوں کو شاداب کرنے والا مہینہ

رمضان کا مہینہ وہ مہینہ ہے جس میں قرآن کریم کا نزول ہوا۔قرآن کریم کی اعلیٰ و ارفع تعلیمات ویران اور بنجر زمینوں کی شادابی کا ذریعہ ہیں۔جیسا کہ حضرت مسیح موعودؑ نے فرمایا ہے کہ: ’’قرآن ایک ہفتہ میں انسان کو پاک کرسکتا ہے اگر صوری یا معنوی اغراض نہ ہو قرآن تم کو نبیوں کی طرح کرسکتا ہے اگر تم خود اس سے نہ بھاگو۔‘‘

(کشتی نوح، روحانی خزائن جلد19 صفحہ27)

(بشریٰ نذیر آفتاب۔ سسکاٹون، کینیڈا)

پچھلا پڑھیں

ایڈیٹر کے نام خطوط

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 23 اپریل 2022