• 26 اپریل, 2024

آج کی دعا

قُلۡ رَّبِّ اَدۡخِلۡنِیۡ مُدۡخَلَ صِدۡقٍ وَّ اَخۡرِجۡنِیۡ مُخۡرَجَ صِدۡقٍ وَّ اجۡعَلۡ لِّیۡ مِنۡ لَّدُنۡکَ سُلۡطٰنًا نَّصِیۡرًا ﴿۸۱﴾

تُو کہہ اے میرے ربّ! مجھے اس طرح داخل کر کہ میرا داخل ہونا سچائی کے ساتھ ہو اور مجھے اس طرح نکال کہ میرا نکلنا سچائی کے ساتھ ہو اور اپنی جناب سے میرے لئے طاقتور مددگار عطا کر۔

یہ قرآن مجید کی پیارے رسول کریم ﷺ کی مدینہ ہجرت کرنے کی دعا ہے۔ہر دینی ودنیاوی کام کے نیک آغاز اور نیک انجام کے لئے اس دعا کو کثرت سے پڑھنا چاہئے۔

(قدسیہ محمود سردار)

پچھلا پڑھیں

خدا کا شکر ادا کرو

اگلا پڑھیں

اسلامی مہینوں کا تعارف شوال المکرم