• 20 اپریل, 2024

نمائندگان برائے الفضل آن لائن (قسط 2)

حضور انور ایدہ اللہ نے الفضل آن لائن کی ترقی و ترویج کے لئے مزید نمائندگان مقرر فرمائے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مبارک کرے۔ پہلے نمائندگان حسب سابق کام کرتے رہیں گے۔

براعظم افریقہ

گیمبیامکرم مسعود احمد طاہر (مربی سلسلہ)
مکرم رانا ظہیر احمد (پریس)
سیرا لیونمکرم سید سعید الحسن (مربی سلسہ)
ٹوگومکرم عرفان احمد ظفر (مربی)
نمبیبیا/زیمبیامکرم طاہر احمد سیفی (مربی سلسلہ)
نائجیریامکرم عبدالواسع عابد

بر اعظم یورپ

سوئٹزر لینڈمکرم صباح الدین بٹ
فن لینڈمکرم طاہر احمد
یونانمکرم ارشد محمود
پرتگالمکرم حمید اللہ ظفر (مربی سلسلہ)
ناروےمکرم میر عبد السلام
جرمنیمکرم انصر بلال (مربی)
مکرم فاتح احمد ناصر (مربی سلسلہ)
مکرم ڈاکٹر وسیم احمد
یوکےمکرم مشہود احمد بھٹی (سابق مربی)
مکرم راجہ عطاء المنان
مکرم نعمان ہادی
مکرم عنایت اللہ زاہد (سابق مربی)
آئس لینڈمکرم منصور احمد ملک

براعظم ایشیا

کوریامکرم خواجہ طارق شمیم
طوالومکرم طارق رشید آف فجی
جزائر سلمن /پاپوانیو گنیمکرم اطہر محمود نیشنل سیکرٹری تحریک جدید آسٹریلیا
ملیشیامکرم فواد احمد ناصر
سنگاپورمکرم عطاء القدوس

براعظم امریکہ

امریکہمکرم عبد اللہ ٹبا (مربی)
ٹرینڈاڈمکرم قدوس ملک (صدر قضا بورڈ)
مکرم قاصد وڑائچ (مربی)
کینیڈامکرم عرفان احمد قریشی (مربی)
مکرم فہیم احمد فاروق

پچھلا پڑھیں

دعا کی درخواست

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ