• 15 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

بعض اوقات لڑکے یا مرد ایک ہاتھ کی چھوٹی انگلی کا ناخن غیرمعمولی طور پر بڑھا لیتے ہیں۔ پوچھنے پر معلوم ہوتا ہے کہ اس کا کوئی خاص مقصد نہیں سوائے کان کی صفائی کے۔ یاد رکھنا چاہیے مردوں کا زیادہ لمبے ناخن رکھنا کوئی پسندیدہ عمل نہیں ہے اس کے ساتھ صفائی نصف ایمان ہے اور اتنا لمبا ناخن رکھنا اور اگر وہ کان کی صفائی کے لیے استعمال ہو رہا ہے تو بالکل بھی حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق نہیں ہے اس کے علاوہ دکھنے میں بھی خوشنما نہیں ہے۔

(طاہر احمد۔ نمائندہ الفضل آن لائن فن لینڈ)

پچھلا پڑھیں

رومانیہ کے ایک ٹی وی پروگرام میں اسلام احمدیت کی شمولیت

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 23 جولائی 2022