• 27 اپریل, 2024

اعلان نکاح

حضرت خلیفه المسیح الخامس ایده الله تعالی نے مورخه 14؍اگست 2021ء بعد نماز عصر مسجد مبارک اسلام آباد یوکے میں درج ذیل نکاحوں کا اعلان فرمایا۔

*عزیزہ طوبیٰ رباب بنت مکرم عبدالحمید صاحب (مربی سلسلہ۔ گھانا)
ہمراہ عزیزم بلال احمد (واقفِ نو) ابن مکرم غلام مرتضیٰ صاحب (مربی سلسلہ۔برونڈی)

*عزیزہ ماہم لطیف بنت مکرم لطیف احمد طاہر صاحب
ہمراہ عزیز معامر عبدالباری ابن مکرم عبدالقدیر فیاض (چانڈیو) صاحب مرحوم

*عزیزہ نفیسہ بنت مکرم ساجد تنویر صاحب
ہمراہ عزیزم علی حمزہ ابن مکرم محمد یونس صاحب مرحوم

*عزیزہ مائدہ لئیق بنت مکرم لئیق احمد صاحب طارق (شہید) حال یوکے
ہمراہ عزیزم ادیب احمد ابن مکرم نعیم احمد طاہر صاحب (بولٹن۔ یوکے)

*عزیزہ تحسینہ عارف (واقفۂ نو) بنت مکرم محمد عارف صاحب (سابق مربی سلسلہ تنزانیہ)
ہمراہ عزیزم آفاق احمد (واقفِ زندگی) ابن مکرم آفتاب احمد صاحب (صدر جماعت تھارٹن ہیتھ۔ یوکے)

*عزیزہ وجیہہ رانا بنت مکرم محمد عامر صاحب (سلاؤ۔ یوکے)
ہمراہ عزیزم طاہر محمود (واقفِ نو)ابن مکرم طارق محمود صاحب (یوکے)

الله تعالی یه تمام نکاح مبارک کرے۔ اداره الفضل کی طرف سے مبارکباد قبول کریں۔

پچھلا پڑھیں

خطبہ جمعہ بیان فرمودہ 30؍ جولائی 2021ء

اگلا پڑھیں

قرآن کریم کی اتباع کی برکات