• 23 ستمبر, 2021

شعراء کرام توجہ دیں

’منظوم کلام‘ روزنامہ الفضل کا آغاز سے ہی زینت بنتا رہا ہے۔ ادارہ احمدی شعراء اسے اپنا منظوم کلام روزنامہ الفضل آن لائن لندن میں اشاعت کے لئے info@alfazlonline.org پر بھجوانے کی درخواست کرتا ہے۔ منظوم کلام وہ ہوجو وائرل نہ ہوا ہو۔ نو آموز شعراء اپنا کلام کسی مستند شاعر کو دکھلا کر اور اسکی نوک پلک درست کروا کر بھیجتے وقت یہ تحریر کردیں کہ ’’میں نے فلاں شاعر سے اپنا کلام درست کروا لیا ہے۔‘‘ فجزاکم اللہ خیرا

(ادارہ الفضل)

٭٭٭

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 22 ستمبر 2021

اگلا پڑھیں

آج کی دعا