• 20 اپریل, 2024

آج کی دعا

اَللّٰهُمَّ ارْحَمْنِيْ بِالْقُرْاٰنِ وَاجْعَلْهُ لِيْٓ إِمَامًا وَّنُوْرًا وَّهُدًى وَّرَحْمَةً اَللّٰهُمَّ ذَكِّرْنِيْ مِنْهُ مَا نَسِيْتُ وَعَلِّمْنِيْ مِنْهُ مَا جَهِلْتُ وَارْزُقْنِيْ تِلَاوَتَهٗٓ اٰنَآءَ اللَّيْلِ وَأَطْرَافَ النَّهَارِ وَاجْعَلْهُ لِيْ حُجَّةً يَّا رَبَّ الْعَالَمِيْنَ۔

(احیاء علوم الدین للغزالی جز اول صفحہ: 278)

ترجمہ:
اے اللہ!مجھ پر قرآن کی وجہ اور واسطہ سے رحم فرما۔اور اس کو میرے لئے پیشوا اور نور اور ہدایت اور رحمت بنادے۔ اے اللہ!اس میں سے جو میں بھول جاؤں وہ مجھے یاد کروا دے اور جس کی مجھے سمجھ نہیں وہ مجھے سکھا دے۔ اور مجھے رات اور دن کے اوقات میں اس کی تلاوت کی توفیق عطا فرما۔ اور اے رب العٰلمین! قرآن کو میرے لئے حجت بنادے۔ آمین

یہ دعا ختم القرآن ہے۔

حضرت حذیفہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺ قرآنِ کریم ختم ہونے پر یہ دعا کرتے تھے۔

(مرسلہ: مریم رحمٰن)

پچھلا پڑھیں

سورۃ الحجر اور النّحل کا تعارف ازحضرت خلیفۃ المسیح الرابع

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 23 ستمبر 2021