• 19 اپریل, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

خد ا کے حضور رونے کا فائدہ

حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:
’’حدیث میں آیا ہے کہ جب انسان باربار رورو کر اللہ سے بخشش چاہتا ہے تو آخر کار خدا کہہ دیتا ہے کہ ہم نے تجھ کو بخش دیا۔ اب تیرا جوجی چاہے سو کر۔ اس کے یہ معنیٰ ہیں کہ اس کے دل کو بدلا دیا اور اب گناہ اُسے بالطبع بُرا معلوم ہوگا۔ جیسے بھیڑ کو مَیلا کھاتے دیکھ کر کوئی دوسراحِرص نہیں کرتا کہ وہ بھی کھاوے، اسی طرح وہ اِنسان بھی گناہ کی حرص نہ کرے گا جسے خدا نے بخش دیا ہے۔‘‘

(ملفوظات جلد اول صفحہ4)

(مرسلہ: شیخ مجاہد احمد شاستری۔ قادیان)

پچھلا پڑھیں

سورۃ الحجر اور النّحل کا تعارف ازحضرت خلیفۃ المسیح الرابع

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 23 ستمبر 2021