• 25 اپریل, 2024

اعلانِ ولادت

مکرم رانا ضیاء اللہ احسان Epsom UK سے تحریر کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اپنی رحمت سے مورخہ 11 نومبر 2020 کو بیٹی سے نوازا ہے۔

حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے ازراہ شفقت اس کی پیدائش سے قبل اس کو تحریک وقف نو میں قبول فرمایا اور ’’منیفہ ملاحت احسان‘‘ نام عطا فرمایا تھا۔

نومولود مکرم رانا احسان اللہ خاں صاحب آف ربوہ پاکستان کی پوتی اور رانا عبدالسمیع خاں صاحب آف لندن یوکے کی نواسی ہے۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس کو صحت مند، نیک، خادمہ دین اور اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین۔

پچھلا پڑھیں

درخواستِ دعا

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 23 نومبر 2020