• 6 مئی, 2024

فقہی کارنر

نشان کے پورا ہونے پر دعوت دینا جائز ہے

خان صاحب عبد المجید نے کپورتھلہ سے حضرت (مسیح موعودؑ) کی خدمت میں ڈوئی کے شاندار نشان کے پورا ہونے کی خوشی پر دوستوں کو دعوت دینے کی اجازت حاصل کرنے کے واسطے خط لکھا۔

حضرت (مسیح موعود علیہ السلام) نے اجازت دی فرمایا:
’’تحدیث با لنعمة کے طور پر ایسی دعوت کا دینا جائز ہے‘‘

(بدر 28؍مارچ 1907ء صفحہ4)

(مرسلہ: داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ بر طانیہ)

پچھلا پڑھیں

سو سال قبل کا الفضل

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 23 نومبر 2022