• 26 اپریل, 2024

آپؑ کی قوت قدسی

آپؑ کی قوت قدسی نے صادقین کی ایک فوج تیار کی جو روحانیت میں اتنی ترقی کرگئی کہ ان کو صحابہ کا مقام حاصل ہوگیا اب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اس عاشق صادقؑ کی جماعت میں رہ کر آپؑ کے قرآنی علوم و معارف سے فیضیاب ہوکر ہی صادقین میں شمارہوسکتا ہے تو جہاں اس آیت میں ایمان لانے والوں کو، تقوی کی راہوں پر چلنے والوں کو یہ حکم ہے کہ تم صادقوں کے ساتھ رہو وہاں ہمیں یہ بھی حکم ہے جس کی وجہ سے ہمیں ایک فکر پیدا ہوتی ہے اور ہونی چاہیے کہ خود بھی صادق بنو۔

(خطبات مسرور جلد دوم صفحہ393)

پچھلا پڑھیں

خلافت نور ِ رب العالمیں ہے

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ