• 19 اپریل, 2024

ایک سبق آموزبات

بچوں سے سیکھئے

کہتے ہیں بچے آپ سے وہ باتیں بہت کم سیکھتے ہیں جو آپ انہیں سکھانا چاہتے ہیں اور وہ باتیں زیادہ سیکھ جاتے ہیں جو آپ کا رویہ اور کردار ان پر ظاہر کرتا ہے۔ اسی طرح اگر آپ بچوں سے کچھ سیکھنا چاہتے ہیں تو یہ بات ضرور سیکھیں کہ آپ میں تحمل اور برداشت کتنی ہے کیونکہ تحمل اور برداشت ہی در اصل ایک بڑے اور بچے کا فرق ہے۔

(مرسلہ: کاشف احمد)

پچھلا پڑھیں

انسانیت کی خدمت ہماری پہچان

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 24 جنوری 2023