• 28 جنوری, 2023

غَلَط العام الفاظ کی درستی (قسط 3)

غَلَط العام الفاظ کی درستی
قسط 3

نمبرغَلَط العامدرست ادائیگی
1غُرْبَاءغُرَبَاء
2عُلْمَاءعُلَمَاء
3جُہْلَاءجُہَلَاء
4شُہْدَاءشُہَدَاء
5خُلْفَاءخُلَفَاء
6پاکستان کی عوامپاکستان کے عوام
7اِخْلَاقاَخْلَاق
8مُتَبَرِّکْمُتَبَرَّکْ
9مُقَدِّسمُقَدَّس
10مُسْتَنِدْمُسْتَنَدْ
11وَضُووُضُو
12اَتْمامِ حجّتاِتْمامِ حُجَّت

(مرسلہ: مولانا عطاء المجیب راشد۔لندن)

پچھلا پڑھیں

انسانیت کی خدمت ہماری پہچان

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 24 جنوری 2023