• 27 اپریل, 2024

فقہی کارنر

جانور کو ذبح کرنا ضروری ہے

حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں:۔
ایسا جانور جو گردن پر تلوار مار کر مارا گیا ہو یا دم گھونٹ کر مارا گیا ہو کھانا جائز نہیں۔ قرآن کریم منع کرتا ہے اور حضرت مسیح موعود ؑ سے جب ولایت جانے والوں نے پوچھا تو آپ نے منع فرمایا۔ پس اسے استعمال نہ کریں۔ ہاں اگر یہودی یا عیسائی گلے کی طرف سے ذبح کریں وہ بہر حال جائز ہے خواہ تکبیر سے کریں یا نہ کریں۔ آپ بسم اللّٰہ کہہ کر اسے کھا لیں۔

(الفضل ستمبر 1915ء صفحہ 4)

(داؤد احمد عابد۔استاد جامعہ احمدیہ یو کے)

پچھلا پڑھیں

الہام ’’میں تیری تبلیغ کو ۔۔۔‘‘ اور سرزمین امریکہ (قسط 1)

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 24 مارچ 2022