حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ جب کوئی شادی کرتا ہے تو رسول کریم ﷺ فرماتے:
بَارَکَ اللّٰہُ لَکَ وَبَارَکَ عَلَیْکَ وَجَمَعَ بَیْنَکُمَا فِی الخَیْر
(سنن الترمذی،کتاب النکاح عن رسول اللہؐ،باب ماجاء فیھا یقال للمتزوج)
اللہ تعالیٰ آ پ دونوں (زوجین) پر برکتیں نازل فرمائیں اور دونوں کو حسن معاشرت عطا فرمائیں۔
اللہم بارک لہم، وبارک علیہم کے الفاظ بھی ملتے ہیں۔
(سنن ابن ماجہ کتاب النکاح حدیث 1906)