• 3 مئی, 2024

ارشاد باری تعالیٰ

اِقْرَاۡ بِاسْمِ رَبِّکَ الَّذِیۡ خَلَقَ ۚ﴿۲﴾ خَلَقَ الْاِنۡسَانَ مِنْ عَلَقٍ ۚ﴿۳﴾ اِقْرَاۡ وَ رَبُّکَ الْاَكْرَمُ ۙ﴿۴﴾ الَّذِیۡ عَلَّمَ بِالْقَلَمِ ۙ﴿۵﴾ عَلَّمَ الْاِنۡسَانَ مَا لَمْ یَعْلَمْ ؕ﴿۶﴾

(سورۃ العلق۔ آیات 2 تا 6)

ترجمہ: پڑھ اپنے ربّ کے نام کے ساتھ جس نے پیدا کیا ۔ اس نے انسان کو ایک چمٹ جانے والے لوتھڑے سے پیدا کیا۔ پڑھ، اور تیرا رب سب سے زیادہ معزّز ہے۔ جس نے قلم کے ذریعہ سکھایا ۔ انسان کو وہ کچھ سکھایا جو وہ نہیں جانتا تھا۔

(ازترجمۃ القرآن حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہٗ اللہ تعالیٰ)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 23 جولائی 2020

اگلا پڑھیں

Covid-19 عالمی اپڈیٹ 24 جولائی 2020ء