• 7 مئی, 2024

اعلان نکاح

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی نے مورخہ11؍ستمبر 2021ء بعد نماز عصر، مسجد مبارک اسلام آباد، ٹلفورڈ یوکے میں درج ذیل نکاحوں کا اعلان فرما کر ان کے بابرکت ہونے کے لئے دعا کروائی۔ اللہ تعالی تمام فریقوں کے لئے یہ رشتے مبارک کرے۔ ادارہ الفضل آن لائن کی طرف سے تمام فریق مبارکباد قبول کر یں۔

*عزیزہ تحسین اعجاز بنت مکرم اعجاز احمد صاحب ہمراہ عزیزم حافظ حسیب احمد ابن مکرم فرید احمد صاحب

*عزیزہ ثمین خالد بنت مکرم خالد رشید صاحب (شہید۔کوئٹہ) ہمراہ عزیزم زکی احمد ابن مکرم فضل احمد ڈوگرصاحب (کارکن جامعہ احمدیہ یوکے)

*عزیزہ رمشا الیاس بنت مکرم محمد الیاس صاحب ہمراہ عزیزم مرزا دانیال احمد

*عزیزہ رُبیشہ احمد (واقفۂ نو) بنت مکرم احمد نوید داؤد صاحب (لندن۔ یوکے) ہمراہ عزیزم ابتسام احمد (واقفِ نو) ابن مکرم اکرام اللہ بھٹی صاحب (لندن۔ یوکے)

*عزیزہ نائلہ محمود (واقفۂ نو) بنت مکرم اقبال محمود صاحب ہمراہ عزیزم عمر احمد ابن مکرم عبدالرحیم صاحب

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 23 ستمبر 2021

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ