• 6 مئی, 2025

فتح مکہ والے دن

عَنْ أَبِیْ ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہٗ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ یَوْمَ فَتْحِ مَکَّۃَ:مَنْ أَغْلَقَ بَابَہٗ فَہُوَ اٰمِنٌ وَّمَنْ دَخَلَ دَارَ أَبِیْ سُفْیَانَ فَہُوَ اٰمِنٌ

(مسند أحمد بن حنبل:7922)

ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فتح مکہ والے دن فرمایا: جس نے اپنا دروازہ بند کر لیا، وہ امن والا ہو گا اور جو ابو سفیان کے گھر داخل ہو گا، اسے بھی امان حاصل ہو گی۔

پچھلا پڑھیں

اے چھاؤں چھاؤں شخص! تیری عمر ہو دراز

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 24 اکتوبر 2022