• 5 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

الفضل اخبار ایک ایسا انمول علمی خزانہ ہے، جس سے جتنا زیادہ استفادہ کرنے کی توفیق پاتے ہیں اسی قدر الفضل کا احترام دل میں بڑھتا جا تا ہے۔ الحمدللّٰہ۔

مؤرخہ 2؍ جولائی 2022ء بروز ہفتہ کے کالم ’’ایک سبق آموز بات‘‘ میں مندرج کہاوت ’’خوبصورت چمکدار مزین تابوت کسی میں مرنے کی خواہش پیدا نہیں کر سکتا‘‘ اور یہ کہ ’’ہر چمکدار چیز سونا نہیں ہوتی‘‘ پڑھ کر بانیٴ الفضل حضرت مصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ کے منظوم کلام سے ایک سبق آموز شعر یاد آیا ہے جو پیش خدمت ہے

حسن ہر رنگ میں اچھا ہے مگر خیال رہے
دانہ سمجھے ہو جسے تم وہ کہیں دام نہ ہو

(مرسلہ: نصیر احمد باجوہ۔ ہمبرگ جرمنی)

پچھلا پڑھیں

اے چھاؤں چھاؤں شخص! تیری عمر ہو دراز

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 24 اکتوبر 2022