• 26 اپریل, 2024

تاثرات/آراء

السلام علیکم

اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ صحت و سلامتی سے رکھے اور آپ پر اپنے بے پناہ فضل نازل فرمائے آمین۔

آپ کے شمارہ میں سے روزانہ کچھ نا کچھ پڑھنے کی توفیق مل رہی ہے اور اس سے ایمان کو تقویت ملتی ہے ۔

آپ کو اور آپ کی ٹیم کو خاکسار کی طرف سے بہت مبارک ہو اللہ تعالی آپ کی اس خدمت کو قبول فرمائے اور آپ کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے آمین۔

والسلام
خاکسار
فہیم احمد
جرمنی Maintal

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 23 جنوری 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 25 جنوری 2021