• 19 اپریل, 2024

اعلان ولادت


• مکرم ملک اللہ بخش، واقف زندگی اعلان کرواتے ہیں :
خاکسار کے بیٹے مکرم ملک مظفر احمد عارف اور بہو درثمین صاحبہ کو اللہ تعالیٰ نے دو واقفین نو بچوں’’ تاشفین احمد‘‘ اور ’’عروسہ مظفر ‘‘کے بعد موٴرخہ 6؍ فروری 2023ء کو دوسری بیٹی سے نوازا ہے۔ نومولودہ کا نام ’’شمائم مظفر ‘‘تجویز ہوا ہے۔ بچی وقف نو کی بابرکت تحریک میں شامل ہے۔بچی مکرم محمد یوسف بھٹی۔ جر منی کی نواسی ہے۔

قارئین الفضل کی خدمت میں دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ اس بچی کو نیک، صالح، خادم دین اور والدین کے لئے قرۃ العین بنائے اور کامل صحت کے ساتھ عمر دراز کرے آمین۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 24 فروری 2023

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالی