• 9 مئی, 2025

اے لوگو! تمہارا خدا ایک ہے

آنحضرتؐ نے خطبہ حج میں تمام مسلمانوں کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا:

يَا أَيُّهَا النَّاسُ أَلَا إِنَّ رَبَّكُمْ وَاحِدٌ وَإِنَّ أَبَاكُمْ وَاحِدٌ أَلَا لَا فَضْلَ لِعَرَبِيٍّ عَلَى أَعْجَمِيٍّ وَلَا لِعَجَمِيٍّ عَلَى عَرَبِيٍّ وَلَا لِأَحْمَرَ عَلَى أَسْوَدَ وَلَا أَسْوَدَ عَلَى أَحْمَرَ إِلَّا بِالتَّقْوَى

(مسند الإمام أحمد بن حنبل، باقي مسند الأنصار، حديث رجل من أصحاب النبي ﷺ)

اے لوگو! تمہارا خدا ایک ہے، تمہارا باپ ایک ہے، یاد رکھو کسی عربی کو کسی عجمی پر اور کسی عجمی کو کسی عربی پر اور کسی سرخ وسفید رنگ والے کو کسی سیاہ رنگ والے پر اور کسی سیاہ رنگ والے کو کسی سرخ وسفید رنگ والے پر کسی طرح کی کوئی فضیلت نہیں۔ ہاں تقوی وجہ فضیلت ہے۔

پچھلا پڑھیں

’’میں تیری تبلیغ کو ۔۔۔‘‘ کینیڈا کی سرزمین پر تکمیل کا نظارہ

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 25 مارچ 2022