آنحضرت ﷺ نے فرمایا :۔
قابل رشک ہے وہ انسان جسے اللہ تعالیٰ نے مال عطا فرمایا اور پھر اس کے برمحل خرچ کرنے کی غیر معمولی توفیق اور ہمت بخشی ۔
(بخاری)
پھر فرمایا :۔
جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازے کا نام ‘‘باب الصدقہ’’ ہے جہاں سے صدقہ و خیرات کرنے والے داخل ہوں گے۔
(مسلم)