اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔
’’اور خرچ کرو اس میں سے جو ہم نے تمہیں دیا ہے پیشتر اس کے کہ تم میں سے کسی کو موت آجائے تو وہ کہے اے میرے رب! کاش تو نے مجھے تھوڑی سی مدت تک مہلت دی ہوتی تو میں ضرور صدقات دیتا اور نیکوکاروں میں سے ہو جاتا‘‘
(المنافقون: 11)
ایک حدیث قدسی ہے آنحضرت ﷺ فرماتے ہیں ۔
’’اے ابن آدم !تو دل کھول کر خرچ کر۔ اللہ تعالیٰ تجھ پر بھی خرچ کرے گا۔‘‘
(مسلم کتاب الزکوٰۃ)