• 13 جولائی, 2025

چھوٹی مگر سبق آموز بات

دعا کے ذریعہ بیماریوں کی شفاء

حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں:
میرا مذہب بیماریوں کے لئے دعا کے بذریعہ شفاء کے متعلق ایسا ہے کہ جتنا میرے دل میں ہے اتنا میں ظاہر نہیں کر سکتا۔

طبیب ایک حد تک چل کر ٹھہر جاتا ہے اور مایوس ہو جاتا ہے مگر اس کے آگے خدا دعا کے ذریعہ سے راہ کھول دیتا ہے۔

(تفسیر مسیح موعود جلد2 صفحہ276)

(مرسلہ: ابن ایف آر بسمل)

پچھلا پڑھیں

باغبانی کا آغاز کیسے کیا جائے

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 25 اپریل 2022