• 16 مئی, 2024

فقہی کارنر

مسافر اور مریض فدیہ دیں

حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے شریعت کی بناء آ سانی پر رکھی ہے جو مسافر اور مریض صاحب مقدرت ہوں۔ ان کو چاہئے کہ روزہ کی بجائے فدیہ دے دیں۔ فدیہ یہ ہے کہ ایک مسکین کو کھانا کھلایا جائے۔

( بدر 17 اکتوبر 1907ء صفحہ7)

(داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

باغبانی کا آغاز کیسے کیا جائے

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 25 اپریل 2022