• 11 مئی, 2025

قیامت کے دن سب سے پہلے جس چیز کا حساب

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: قیامت کے دن سب سے پہلے جس چیز کا حساب بندہ سے لیا جائے گا وہ نماز ہے۔ اگر تو یہ حساب ٹھیک رہا تو کامیاب ہو گیا اور نجات پالی اور اگر یہ حساب ٹھیک نہ ہوا تو گھاٹا پایا اور نقصان اٹھایا۔

(سنن الترمذی ابواب الصلاۃ باب ماجاء ان اول ما یحاسب… حدیث 413)

آنحضرت ﷺ نے فرمایا: سات سال کی عمر کو پہنچنے پر بچے کو نماز کی تلقین کرو اور دس سال کی عمر میں اس کو نماز کا پابند کرنے کے لئے کوئی سختی بھی کرنی پڑے تو کرو۔

(سنن ابی داؤد کتاب الصلوٰۃ باب متی یؤمر الغلام بالصلاۃ حدیث495)

پچھلا پڑھیں

اے چھاؤں چھاؤں شخص تیری عمر ہو دراز

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 25 جولائی 2022