• 14 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

آدابِ گفتگو

آدابِ گفتگو میں دوسروں کے موقف کا احترام کریں اور اپنا موقف دوسروں پر زبر دستی ٹھونسنے کی کوشش نہ کریں، ہو سکے تو دلائل سے ضرور قائل کریں۔ کسی کو نیچا دکھانے کی ہرگز کوشش نہ کریں۔ آپ کے اندازِ گفتگو میں اخلاص، پیار، محبت اور شائستگی ضرور ہونی چاہیے۔

(بشریٰ سعید عاطف۔ مالٹا)

پچھلا پڑھیں

اے چھاؤں چھاؤں شخص تیری عمر ہو دراز

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 25 جولائی 2022