• 6 مئی, 2024

درخواست دعا

مکرم وسیم احمد سروعہ مربی سلسلہ شمالی مقدونیہ لکھتے ہیں۔
خاکسار کی ہمشیرہ عزیزہ ریحانہ مبارک سروعہ مقیم لندن اندرونی انفیکشن کی وجہ سے بیمار ہیں۔ کافی دنوں سے بخار نہیں اُتر رہا ہسپتال میں داخل ہیں۔ رسولیوں کا آپریشن متوقع ہے لیکن اس میں بھی پیچیدگی ہے احباب جماعت سے عزیزہ کی کامل وعاجل شفایابی کے لئے درخواست دعا ہے۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 24 اگست 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ