• 20 مئی, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

اندھا کون ہے؟

حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:
’’اندھے سے مراد وہ ہے جو روحانی معارف اور روحانی لذات سے خالی ہے‘‘ (ملفوظات جلد1 صفحہ18 سن اشاعت 2018ء یوکے)

(مرسلہ: شیخ مجاہد احمد شاستری۔ قادیان)

پچھلا پڑھیں

اعلان کامیابی و درخواست دعا

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 25 ستمبر 2021