• 8 مئی, 2024

اعلان کامیابی و درخواست دعا

• مکرمہ قدسیہ نور والا۔ ناروےسے اعلان بھجواتی ہیں :
اللہ کے فضل اور حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ کی دعاؤں کے طفیل خاکسار کی بیٹی عزیزہ ماہرہ سحر کریم بنت مکرم ڈاکٹر مسرور احمد کریم نے نارویجین یونیورسٹی آف لائف سائنسNMBU) ) سے انٹر نیشنل ریلیشن میں ماسٹر سائنس میں اپنا مقالہ A+ یعنی اے گریڈ میں پاس کیا ہے الحمدللّٰہ۔

اللہ تعالیٰ کے حضور عاجزانہ درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ عزیزہ کے لئے یہ کامیابی دینی و دنیاوی لحاظ سے مبارک کرے اور مزید کامیابیوں کا پیش خیمہ بنائے، نیک نصیب کرے اور وقف کی روح کو سمجھنے اور بنھانے والا بنائے آمین ثم آمین۔

پچھلا پڑھیں

سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی انصار اللہ، کو زریں نصائح

اگلا پڑھیں

چھوٹی مگر سبق آموز بات