• 3 مئی, 2024

انجام بخیر

حضرت بُسرؓ بن ارطاۃ نے نبی کریمﷺ کو یہ دعا پڑھتے ہوئے سنا:

اَللّٰـهُـمَّ اَحْسِنْ عَاقِبَتِنَا فِي الْأُمُوْرِ كُلِّهَا وَاَجِرْنَا مِنْ خِزْيِ الدُّنْيَا وَ عَذَابِ الْآخِرَةِ

ترجمہ: اے اللہ! سب کاموں میں ہمارا انجام بخیر کر اور ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے بچا۔

(مسند احمد بن حنبل حدیث نمبر 17628)

پچھلا پڑھیں

مجلس خدام الاحمدیہ بنگلہ دیش کے 50 واں سالانہ نیشنل اجتماع

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 25 نومبر 2022