• 9 مئی, 2025

دوستوں میں سے اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے بہترین وہ ہے جو ۔۔۔

عَنْ عبدِ اللّٰه بن عمرٍو رضي اللّٰه عنهما قَال قَال رسولُ اللّٰه صلی اللّٰہ علیہ وسلم خَيْرُ الأَصحاب عِنْدَ اللّٰهِ خَيْرُهُمْ لِصَـاحِبِهٖ، وَ خَيْرُ الجِيْرَانِ عِنْدَ اللّٰهِ تَعَالٰى خَيْرُهُمْ لِجَارِہٖ

(ترمذی کتاب البر والصلۃ، باب ما جاء فی حق الجوار)

حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ آنحضور ﷺ نے فرمایا: دوستوں میں سے اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے بہترین وہ ہے جو اپنے دوست کے لئے سب سے بہتر ہے۔ اور ہمسائیوں میں سے اللہ تعالیٰ کے نزدیک وہ بہترین ہے جو اپنے ہمسائے کے لئے بہترین ہے۔

پچھلا پڑھیں

جماعت احمدیہ ساموا

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 26 مارچ 2022