• 7 جولائی, 2025

ایک سبق آموزبات

برداشت

جو آدمی چھوٹی چھوٹی باتیں برداشت نہیں کر سکتا وہ بڑا آدمی کبھی نہیں بن سکتا۔ اپنے اندر قوت برداشت پیدا کریں۔ یہ سوچیں کہ ہر انسان کو رائے دینے کا حق حاصل ہے۔ اس کی رائے کا احترام کریں۔ آپ کے سامنے چاہے آپ کا دشمن ہی کیوں نہ ہو اس کی بات بھی نہایت تحمل، بردباری اور خندہ پیشانی سے سنیں۔ آپ اپنے عمدہ اخلاق اور قوت برداشت سے دوسروں پر اچھا تاثر قائم کریں۔

(بشریٰ سعید عاطف۔ مالٹا)

پچھلا پڑھیں

خدمت دین میں مالی قربانی کی اہمیت

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 26 جولائی 2022