• 6 جولائی, 2025

دعا کا تحفہ

نیک بیوی اور اولاد کے حصول
اور ان کے لئے اچھا نمونہ بننے کی دعا

عبادالرحمن کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے قرآن شریف میں ذکر ہے کہ وہ یہ دعائیں کرتے ہیں:

رَبَّنَا ہَبۡ لَنَا مِنۡ اَزۡوَاجِنَا وَذُرِّیّٰتِنَا قُرَّۃَ اَعۡیُنٍ وَّاجۡعَلۡنَا لِلۡمُتَّقِیۡنَ اِمَامًا ﴿۷۵﴾

(الفرقان: 75)

اے ہمارے رب! ہم کو ہماری بیویوں کی طرف سے اور اولاد کی طرف سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما اور ہمیں متقیوں کا پیشرو بنا۔

(قرآنی دعائیں از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ35-36)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔جرمنی)

پچھلا پڑھیں

ڈیلی روٹین برائے اطفال

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 26 اگست 2022