• 7 مئی, 2024

فقہی کارنر

جمعہ کا اہتمام

حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب ؓ تحریر کرتے ہیں کہ مجھ سے حضرت والدہ صاحبہ نے بیان کیا کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام جمعہ کے دن خو شبو لگاتے اور کپڑے بدلتے تھے۔

(سیرت المہدی جلد1 صفحہ61)

(داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ بر طانیہ)

پچھلا پڑھیں

ڈیلی روٹین برائے اطفال

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 26 اگست 2022