• 6 مئی, 2024

اعلان نکاح

مکرم منیر احمد جاوید پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع بھجواتے ہیں کہ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے مؤرخہ 20؍اگست 2022ء بعد نماز عصر مسجد مبارک اسلام آباد،یوکے میں درج ذیل نکاحوں کا اعلان فرما کر ان کے بابرکت ہونے کے لئے دعا کروائی۔

*عزیزہ امۃ العلیم ہالہ بنت مکرم مرزا ہارون احمد صاحب (لاہور)
ہمراہ عزیزم سید اسماعیل احمد ابن مکرم سید مظفر احمد صاحب (سکنتھورپ۔ یوکے)

*عزیزہ طاہر ہ احمد بنت مکرم ساجد احمد صاحب (بریڈ فورڈ۔ یوکے)
ہمراہ عزیزم انجم احمد احمدی ابن مکرم محمد اکرم احمدی صاحب (فارنہم۔ یوکے)

*عزیزہ عاصمہ چوہدری (واقفہ نو) بنت مکرم منیر ذوالفقار صاحب (ربوہ)
ہمراہ عزیزم ولید بن ریاست ابن مکرم ریاست احمد صاحب مرحوم (ربوہ)

*عزیزہ سیدہ صبیحہ بشارت (واقفہ نو) بنت مکرم ڈاکٹر سید بشارت احمد شاہ صاحب (جرمنی)
ہمراہ عزیزم شاہ زین منصور (واقف نو) ابن مکرم منصور احمد صاحب (بیلجئیم)

*عزیزہ اقرا احمد (واقفہ نو)بنت مکرم وحید الزمان سعید صاحب مرحوم (جرمنی)
ہمراہ عزیزم یاسر احمد ابن مکرم منیر احمد صاحب (جرمنی)

*عزیزہ خدیجہ ناہیدبنت مکرم عارف حمید صاحب (مانچسٹر۔ یوکے)
ہمراہ عزیزم خالد احمد (واقف نو) ابن مکرم ناصر احمد صاحب (لندن)

ادارہ الفضل کی طرف سے تمام کو ڈھیروں مبارکباد پیش ہے

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 25 اگست 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ