• 26 اپریل, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

میں تم سے کوئی اجر نہیں مانگتا

حضرت خلیفۃ المسیح الاوّل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
’’دیکھو میں تم سے کوئی اجر نہیں مانگتا۔ نہ تمہارے اجر و نیاز کا محتاج ہوں۔ میں تو اس بات کا امید وار بھی نہیں کہ کوئی تم میں سے مجھے سلام کرے۔ اگر چاہتا ہوں تو صرف یہی کہ تم اللہ کے فرمانبردار بن جاؤ۔ اس کے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے متبع ہو کر دنیا کے تمام گوشوں میں بقدر اپنی طاقت و فہم کے امن و آتشی کے ساتھ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ پہنچاؤ۔‘‘

(خطبات ِ نور، بدر جلد10 نمبر 5 یکم دسمبر1910ء صفحہ1)

(مرسلہ: بشریٰ نذیر آفتاب۔ سسکاٹون، کینیڈا)

پچھلا پڑھیں

جماعت احمدیہ سوئٹزرلینڈ کے 39ویں جلسہ سالانہ کا انعقاد

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 26 اکتوبر 2021