• 20 اپریل, 2024

ارشاد باری تعالیٰ

يٰۤاَيُّہَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَطِيۡعُوا اللّٰہَ وَ اَطِيۡعُوا الرَّسُوۡلَ وَ اُولِي الۡاَمۡرِ مِنۡکُمۡ ۚ فَاِنۡ تَنَازَعۡتُمۡ فِيۡ شَيۡءٍ فَرُدُّوۡہُ اِلَي اللّٰہِ وَ الرَّسُوۡلِ اِنۡ کُنۡتُمۡ تُؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰہِ وَ الۡيَوۡمِ الۡاٰخِرِ ؕ ذٰلِکَ خَيۡرٌ وَّ اَحۡسَنُ تَاۡوِيۡلًا ﴿۶۰﴾                 

 (النساء: 60)

ترجمہ: اے وہ لوگو جو ايمان لائے ہو! اللہ کي اطاعت کرو اور رسول کي اطاعت کرو اور اپنے حکام کي بھي۔ اور اگر تم کسي معاملہ ميں (اُولُوالامر سے) اختلاف کرو تو ايسے معاملے اللہ اور رسول کي طرف لَوٹا ديا کرو اگر (في الحقيقت) تم اللہ پر اور يومِ آخر پر ايمان لانے والے ہو۔ يہ بہت بہتر (طريق) ہے اور انجام کے لحاظ سے بہت اچھا ہے۔

پچھلا پڑھیں

جماعت احمدیہ سوئٹزرلینڈ کے 39ویں جلسہ سالانہ کا انعقاد

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 26 اکتوبر 2021