• 5 مئی, 2024

فقہی کارنر

عورتوں کے لئے جمعہ کا استثناء

ایک صاحب نے (حضرت مسیح موعودؑ سے) عورتوں پر جمعہ کی فرضیت کا سوال کیا۔ حضرت اقدس نے فر مایاکہ:
اس میں تعامل کو دیکھ لیا جاوے اور جو امر سنّت اور حدیث سے ثابت ہے۔ اس سے زیادہ ہم اس کی تفسیر کیا کر سکتے ہیں۔ آنحضرتﷺ نے عورتوں کو جب مستثنیٰ کر دیا ہے تو پھر یہ حکم صرف مردوں کے لئے ہی رہا۔

(البدر 11 ستمبر 1903ء صفحہ366)

(مرسلہ: داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

سیمینار تحریک جدید لائبیریا

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 26 اکتوبر 2022