مکرم علی Ocbany صدر جماعت۔ کیوبا اعلان کرواتے ہیں :
خاکسار کی بیٹی عزیزہ مریم بعمر 6سال گزشتہ 3ماہ سے بعارضہ پیٹ درد بیمار چلی آرہی ہے ۔بعض اوقات درد انتہائی شدید ہوجاتا ہے ۔معتدد بار ہسپتال میں داخل کروانا پڑتا ہے جس سے تکلیف کی شدت میں وقتی طور پر کچھ افاقہ ہوتا ہے لیکن مکمل صحت یابی نہ ہونے کے باعث تکلیف پھر سے بڑھ جاتی ہے ۔تاحال بیماری کی تشخیص نہیں ہوسکی ۔قارئین الفضل سے بچی کی صحت و سلامتی ودرازیٔ عمر کے لئے عاجزانہ دعا کی درخواست ہے ۔
درخواست دعا
