اچھا انسان بننے کا طریق
اللہ تعالیٰ نماز با جماعت میں شامل ہونے کی توفیق عطا فرماوے تو مسجد کے آداب مد نظر رکھنے سے مثلاًصحیح جگہ بیٹھنا۔ نمازی کے آگے سے نہ گزرنا۔ خاموشی سے ذکر الٰہی میں مصروف رہنا وغیرہ امور اچھا شہری بلکہ اچھا پڑوسی اور اچھا انسان بننے میں بہت مدد گار ہوتے ہیں۔
(مرسلہ: عبدالباسط شاہد)