• 16 اپریل, 2024

ایک سبق آموزبات

دنیا کے لہو و لعب اور کاموں میں
اپنی عبادتوں کو نہ بھول جائیں

مؤرخہ 30؍ستمبر 2022ء کو خطبہ جمعہ زائن میں حضور انور نے فرمایا: دنیا کے لہو و لعب اور کاموں میں اپنی عبادتوں کو نہ بھول جائیں اگر ہم اپنی عبادتوں کو بھول گئے تو یہ مسجد بنانا صرف ایک ظاہری ڈھانچہ کھڑا کرنا ہے۔

دنیا کو ہم بتا رہے ہوں گے کہ یہاں ایک مسلمانوں کی مسجد بن گئی ہے لیکن ہمارے عمل اللہ تعالیٰ کے نزدیک اس قابل نہیں ہوں گے کہ اس مسجد کی برکات سے فیض پانے والے ہوں یا ہم حضرت مسیح موعودؑ کے مدد گاروں میں سے ہوں۔

(دورہ ٴامریکہ 2022ء رپورٹ مکرم عبد الماجد طاہر قسط5 صفحہ2 الفضل آن لائن)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

پچھلا پڑھیں

برکینا فاسو کے شہداء کے نام

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 27 جنوری 2023