بڑھاپے میں فراخی رزق کے لئے دُعا
حضرت عائشہؓ بیان کرتی ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم یہ دُعا کیا کرتے تھے:
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ اَوسَعَ رِزقِکَ عَلَیَّ عِنْدَکِبَرِ سِنِّی وَ انْقِطَاعِ عُمُرِیْ
(مستدرک حاکم جلد ۱ صفحہ542بیروت )
ترجمہ: اے اللہ!میرے بڑھاپے اور آخری عمر میں اپنا رزق مجھ پر فراخ رکھنا۔
(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ءصفحہ136)
(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)