• 26 اپریل, 2024

اعلان نکاح

مکرم منیر احمد جاوید پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع بھجواتے ہیں کہ حضرت امیر المؤمنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے بتاریخ 18؍ فروری 2023ء بعد نماز ظہروعصر بمقام مسجد مبارک اسلام آباد،یوکے درج ذیل نکاحوں کا اعلان فرما کر ان کے بابرکت ہونے کے لیے دعا کروائی:

• عزیزہ عنبرین خان بنت مکرم محمد الیاس خان صاحب ( کینیڈا)
ہمراہ عزیزم مدثر احمد بیگ (کینیڈا) ابن مکرم اجمل امجد بیگ صاحب(لاہور)

• عزیزہ صفا نور احمد بنت مکرم مرزا خلیق احمد صاحب ( لندن۔یوکے)
ہمراہ عزیزم عاطف احمد (واقفِ نو) ابن مکرم ناصر احمد سلیم صاحب(جرمنی)

اللہ تعالیٰ ان نکاحوں کو خیر و برکت کا موجب بنائے۔ ادارہ الفضل تمام کو ہدیہ تبریک پیش کرتا ہے۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 25 فروری 2023

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالی