• 5 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

فارسی زبان کا ایک مشہور مصرعہ ہے کہ

زبانِ یارِ من ترکی و من ترکی نمی دانم

یعنی میرے یار (محبوب) کی زبان ترکی ہے اور میں ترکی نہیں جانتا۔ ہمیں اپنے وطن سے محبت کی بھی تلقین کی گئی ہے، پس اپنے ملک جہاں ہم بستے ہوں اس کی زبان سیکھنا بھی ہم پر لازم ہے ورنہ اس مصرعہ کے مصداق محبت کا دعویٰ تو ہو گا مگر نہ محبوب کو محبت کا علم ہو گا نہ ہمیں اس کی صحیح بات سمجھ آ سکے گی۔

(طاہر احمد۔ نمائندہ روزنامہ الفضل آن لائن فن لینڈ)

پچھلا پڑھیں

خلاصہ خطبہ جمعہ فرمودہ 24؍جون 2022ء

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 27 جون 2022