• 8 مئی, 2024

اعلان نکاح

مکرم منیر احمد جاوید پرائیویٹ سیکرٹری لکھتے ہیں کہ حضرت امیر المؤمنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی نےموٴرخہ 18؍جون 2022ء بعد نماز عصر مسجد مبارک اسلام آباد، یوکے میں درج ذیل نکاحوں کا اعلان فرما کر ان کے بابرکت ہونے کے لئے دعا کروائی۔

*عزیزہ انیلہ محمود (واقفۂ نو) بنت مکرم طارق محمود صاحب (لندن۔یوکے)
ہمراہ عزیزم داؤد احمد خان (واقفِ نو) ابن مکرم احسان الصمد خان صاحب (کرائیڈن۔یوکے)

*عزیزہ ڈاکٹر مریم لطیف (واقفۂ نو) بنت مکرم ڈاکٹر لطیف احمد مبشر صاحب (سکنتھورپ۔یوکے)
ہمراہ عزیزم ڈاکٹر برہان بیگ مرزا (واقفِ نو) ابن مکرم محمود بیگ مرزا صاحب (ہیز۔ یوکے)

*عزیزہ ودیعہ مرزا بنت مکرم محمود بیگ مرزا صاحب (ہیز۔یوکے)
ہمراہ عزیزم کامران مظفر (واقفِ نو) ابن مکرم ڈاکٹر مظفر احمد صاحب (سکنتھورپ۔ یوکے)

*عزیزہ ہانیہ یاسین (واقفۂ نو) بنت مکرم عبدالحمید یاسین صاحب (لندن۔یوکے)
ہمراہ عزیزم نبیل احمد ابن مکرم ندیم احمد صاحب (کرائیڈن۔ یوکے)

*عزیزہ سینم سائرہ شاہ بنت مکرم عامر سیف اللہ شاہ صاحب (امریکہ)
ہمراہ عزیزم سید فہد فاروق بخاری (واقفِ نو) ابن مکرم سید فاروق ظفر بخاری صاحب (امریکہ)

*عزیزہ مائرہ مسعود بنت مکرم مسعود احمد صاحب (لندن۔یوکے)
ہمراہ عزیزم رانا شعیب احمد خان ابن مکرم عبدالشکور خان صاحب (لندن۔ یوکے)

اللہ تعالیٰ ان تمام نکاحوں کو طرفین کے لئے مبارک کرے۔ ادارہ کی طرف سے جملہ فریق مبارکباد قبول کریں۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 25 جون 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ